ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹک ٹاکر عائشہ کیس ، ریمبو کے ساتھی کے وکلا سے دلائل طلب

ٹک ٹاکر عائشہ کیس ، ریمبو کے ساتھی کے وکلا سے دلائل طلب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان الیاس: گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ سے بدسلوکی  کیس  کی  سماعت 28 جنوری تک ملتوی  کردی گئی ۔ ریمبو کے ساتھی ملزم صدام حسین کی درخواست ضمانت پر وکلا دلائل کے لیے طلب  کرلیے گئے۔

ایڈیشنل سیشن جج اخلاق احمد نے   ٹک ٹاکر عائشہ سے بدسلوکی  کیس  کی  سماعت 28 جنوری تک ملتوی  کردی گئی ۔ ریمبو کے ساتھی ملزم صدام حسین کی درخواست ضمانت پر وکلا دلائل کے لیے طلب  کرلیے گئے جبکہ  پولیس نے تفتیشی رپورٹ اور ریکارڈ عدالت پیش کر رکھا ہے ۔ سرکاری وکیل کاکہنا تھا  کہ پولیس نے تفتیشی رپورٹ میں صدام حسین کو مرکزی ملزم کا ساتھی قرار دیا ہے۔  واضح رہے ملزموں  کے خلاف مختلف دس دفعات کے تحت مقدمہ تھانہ لاری اڈہ میں درج ہے۔