سٹی 42: ملک بھر میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔
بدھ (رات) موسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے
جمعرات کے روزموسم کی صورتحال کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ شمالی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان۔تاہم بالائی اضلاع (سوات، کوہستان، بٹگرام اور چترال) میں بعدازدوپہر مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ۔
سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور مرطوب جبکہ ساحلی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم خشک / مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے ۔
گذشتہ 24 گھنٹوں (کل شام05بجے سےآج شام05 بجے) کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔
آج ریکارڈکئے گئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: بھکر، دالبندین 43 ، ، نور پور تھل، نوکنڈی ، خیرپور اور بہاولنگر میں42 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔