ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’’نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں‘‘

’’نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں‘‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: رہنما مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ  نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، حکمران مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں۔

احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کے بیرون ملک جانے کی افواہیں پھیلائی جارہی ہیں، حکمران مگرمچھ کے آنسو بہا رہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عمران خان کو علم ہے کہ 22 کروڑ عوام نوازشریف کیساتھ ہیں، حکمران مگرمچھ کے آنسو بہا رہے ہیں جو ان کو زیب نہیں دیتا، عمران خان آج عدالت کواصل صورتحال سے آگاہ کرے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سانحہ ساہیوال کا فیصلہ افسوسناک ہے ، کل سیاہ ترین دن تھا۔

Shazia Bashir

Content Writer