ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہر میں 10 فیصد تک بارش برسنے کے امکانات ہیں: محکمہ موسمیات

شہر میں 10 فیصد تک بارش برسنے کے امکانات ہیں: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : شہر میں گرمی کی شدت میں کمی، درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ 

شہر میں ہوا کی رفتار 6 کلو میٹر فی گھنٹہ اورنمی کا تناسب 48 فیصدریکارڈکیاگیا ۔ آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 33 ڈگری تک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا مجموعی ائیر کوالٹی انڈیکس 157فیصدتک ریکارڈ کیا گیا ہے۔ شہر میں 10 فیصد تک بارش برسنے کے امکانات ہیں ۔