Stay tuned with 24 News HD Android App سٹی 42: مانسہرہ شہر سمیت گردونواح میں ہلکی بارش ہے ۔ مانسہرہ وادی کاغان کے پہاڑوں پر بابو سرٹاپ ٹاپ پر برف باری ہے۔مانسہرہ بارش پہاڑوں پر برف باری سے میدانی علاقوں میں بھی موسم سرد ہو گیا ۔ شیئر کریں: موسم