ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ :گھر میں دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ :گھر میں دھماکہ ، 2 افراد جاں بحق
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عیسیٰ ترین: کوئٹہ کے کیچی بیگ کے علاقے میں گھر میں دھماکہ ہوا،  جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 پولیس کے مطابق فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہ ہو سکی، دھماکے کا تعین کرنے کے لئے بم ڈسپوزل اسکواڈ طلب کیا گیا تھا۔ 

 حکام کے مطابق  پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر عام شہریوں کی آمد و رفت کو مکمل بند کر دیا ہے۔