ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی لاہور وومن ونگ نے ٹاؤنز تنظیمیں تشکیل دیدیں

پی ٹی آئی لاہور وومن ونگ نے ٹاؤنز تنظیمیں تشکیل دیدیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عثمان خادم:پی ٹی آئی لاہور وومن ونگ کی جانب سے ٹاؤنز تنظیموں کی تشکیل، لاہور کے تمام ٹاؤنز کے نوٹی فکیشن جاری کردیے گئے۔

شگفتہ سجاد کو راوی ٹاؤن کی صدر مقرر کر دیا گیا، عنبرین فاطمہ کو راوی ٹاؤن کی جنرل سیکرٹری مقرر کردیا گیا، فارینہ عامر کو ثمن آباد ٹاؤن کی جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا، صدف ندیم صدر اقبال ٹاؤن پی ٹی آئی وومن ونگ مقرر کیا گیا۔

عائشہ خان جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی وومن ونگ اقبال ٹاؤن، ڈاکٹر عظمیٰ ساجد صدر گلبرگ ٹاؤن، فردوس یونس جنرل سیکرٹری، نیلوفر افضل صدر کینٹ ٹاؤن، ساجدہ ساجد جنرل سیکرٹری، سائرہ رانا صدر شالیمار ٹاؤن، تسنیم کوثر  کو جنرل سیکرٹری مقرر کیا۔

سعیدہ اقبال صدر نشتر ٹاؤن، روبینہ رضوان جنرل سیکرٹری، مقدس ایاز صدر واہگہ ٹاؤن جبکہ قبا حسین جنرل سیکرٹری، نگہت ہمایوں صدر داتا گنج بخش ٹاؤن اور فاطمہ محمد علی جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا۔

صدر وومن ونگ لاہور سائرہ رضا اور جنرل سیکرٹری ثمینہ خاور حیات نے نوٹی فکیشن جاری کر دئیے۔