سٹی42:دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بریک کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی والی 72 انچ کی پائپ لائن نمبر 5 پھٹ گئی ۔
تفصیلات کے مطابق بجلی کے بریک ڈاؤن کے بعد کراچی کے علاقوں کو پانی کی سپلائی معطل شہر میں پانی کے بحران کا خدشہ ہے۔مرمتی کام پانی کی نکاسی کے بعد شروع ہوگا جس کے بعد 36 سے 48 گھنٹے بعد پانی کی سپلائی بحال ہوگی۔دھابیجی پمپنگ اسٹیشن میں بجلی کا بریک کراچی کو پانی سپلائی کرنے والی والی 72 انچ کی پائپ لائن نمبر 5 پھٹ گئی
کراچی کے علاقوں کو پانی کی سپلائی معطل شہر میں پانی کی بحران کا خدشہ ہے۔جس کی وجہ شہریوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔واٹر بورڈ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ مرمتی کام پانی کی نکاسی کے بعد شروع ہوگا جس کے بعد 36 سے 48 گھنٹے بعد پانی کی سپلائی بحال ہوگی۔