چوہدری باقر حسین کا حلقہ پی پی 151 سے الیکشن لڑنے کا اعلان

چوہدری باقر حسین کا حلقہ پی پی 151 سے الیکشن لڑنے کا اعلان
کیپشن: City42 - Chaudhry Baqir Hussain
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وقار گھمن) مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری باقر حسین نے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 151 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا، ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواست بھی جمع کرادی۔

یہ خبر پڑھیں۔۔ْ۔سابق ایم پی اے حافظ نعمان نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کرلی

سٹی 42 ذرائع کے مطابق مشیر وزیر اعلیٰ چوہدری باقر حسین نے لیگی رہنما سید توصیف شاہ، ڈپٹی میئر سواتی خان کے ہمراہ ماڈل ٹائون پارٹی سیکرٹریٹ میں ٹکٹ کے حصول کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔روزے دار دل تھام لیں، محکمہ موسمیات نے خطرناک پیشگوئی کردی

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری باقرحسین کا کہنا تھا کہ گزشتہ پچیس سال سے (ن) لیگ کے ساتھ وابستہ ہوں۔ پارٹی میں مختلف عہدوں پر کام کیا۔ اب عوام کی خدمت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔