سندر کےعلاقہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ،4 افرادجاں بحق

سندر کےعلاقہ میں خوفناک ٹریفک حادثہ،4 افرادجاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ندیم خالد) سندر کےعلاقےمیں افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا، حادثے میں معتدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا نے سے4 افرادجاں بحق جبکہ9 زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق  سندر کےعلاقےمیں اندوہناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرانےکی وجہ سے4 افراد جاں بحق اور9افراد زخمی ہوگئے،زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا، جاں بحق ہونیوالوں میں 25 سالہ فریحہ،1 سالہ مدثر،18سالہ عثمان اور40 سالہ عرفان شامل ہیں۔مدثر اور عثمان کی لاشیں لواحقین کےحوالےکردی گئیں جبکہ عرفان اورفریحہ کی لاشیں جناح ہسپتال منتقل کی گئیں۔

حادثے کےبعد ملتان روڈ پرگاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،،پولیس نےجائے حادثہ پرپہنچ کر تحقیقات شروع کردیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer