اُمیدِ پاکستان فلائٹ میں نوازشریف کے ہمراہی کون ہوں گے، سٹی42 نے پتہ لگالیا

Nawaz Sharif, Umeed e Pakistan flight, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسد ملک :نواز شریف کے ساتھ پرواز میں کتنے لوگ ہوں گے ؟سٹی42نے پتہ لگا لیا . 

دبئی سے 21 اکتوبر کی صبح نو بجے  پاکستان جانے والی امیدِ پاکستان پرواز میں 145 مسافر سوار ہوں گے۔

نواز شریف کے ساتھ دبئی سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہونے والےاہم افراد میں عرفان صدیقی، میاں ناصر جنجوعہ، ڈاکٹر عدنان خان، زبیر گل، کریم یوسف، چودھری انصر محمود، افضال بھٹی، محمد شکور، اقبال سندھو، میاں ہارون، راجہ ساجد اور ڈاکٹر اشرف چوہان بھی موجود ہوں گے۔

نواز شریف کی خصوصی فلائٹ پرخرم رشید، راشد ہاشمی، اشتیاق فرید، امجد ملک، محمد عمران، نعمان لطیف، ملک شہزاد، محمد یوسف بھی ہونگے

عمران نزیر، ملک شاکر، عبدالخالق، محمد اصغر، شہزاد احمد، ساجد نواز، خالد محمود، محمد حسین، ملک شاہد، ملک فتح، سلیمان سکندر کے نام بھی نواز شریف کی خصوصی فلائٹ کے مسافروں مین شامل ہیں۔ظہور اقبال، محمد علی،فیصل سعید، محمد ابولفضل، عبدالطیف، اسد ایاز، سہیل اختر، راجہ عبدالرزاق، وہاب قاسم اور ثاقب محمود بھی شامل ہیں۔

فہرست میں شامل افراد کو پرواز کی روانگی سے تین گھنٹے قبل ائیر پورٹ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔