ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیئے

ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو خلع کے کاغذات بھجوا دیئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : معروف انٹرنیٹ شخصیت اور ماہرِ نفسیات ڈاکٹر نبیحہ علی خان نے شوہر حارث کو باقاعدہ خلع کے کاغذات بھجوا دیئے ہیں، ڈاکٹر نبیحہ نے اس سلسلے میں اپنے فیس بک اکائونٹ پر خلع کے کاغذات پر دستخط کرنے کی ویڈیو بھی شیئر کر دی ہے ۔

 ویڈیو میں ڈاکٹر نبیحہ نے موقف اپنایا کہ میں اُمید کرتی ہوں  دنیا کی کسی بھی خاتون کو شادی کے بعد اس طرح کے حالات کا سامنا نہ کرنا پڑے ، شادی کے بعد کسی کو ایسا شوہر نہ ملے جوکہ اہلیہ سے اس طرح کا تضحیک آمیز رویہ اختیار کرے ۔