ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 234ٹریفک حادثات؛ 293 افراد زخمی

لاہور میں 234ٹریفک حادثات؛ 293 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 234ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم کی گئیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 293 زخمی ہوئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق لاہور میں ٹریفک حادثات سے107شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا،حادثات سے186معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔