ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسرائیل ایک بار پھر ایرانی میزائلوں کی زد میں

Iran Israel war, Haifa under attack, Israel Iran conflict, City42, Ballistic missal

سٹی42: ایران نے  اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ کر دیا، میزائل اسرائیل پہنچنے سے پہلے سائرن بج گئے۔ ان میزائلوں کا نشانہ بظاہر بندرگاہی شہر حیفہ ہے۔

ایرانی میزائل حملے کی وجہ سے پورے شمالی اسرائیل میں حیفہ میں سائرن بج رہے ہیں۔
ایرانی بیلسٹک میزائل حملے کے دوران حیفہ اور پورے شمالی اسرائیل میں سائرن بج رہے ہیں۔

جن علاقوں میں سائرن بج رہے ہیں وہاں کے شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بم پناہ گاہوں میں داخل ہوں اور اگلے اطلاع تک ان میں رہیں۔