کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز،عمران خان پھنس گئے

کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا آخری روز،عمران خان پھنس گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہین عتیق: عام انتخابات2018،کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا آخری روز، این اے131 سےعمران خان کےکاغذات پر اعتراض، ریٹرنگ آفیسر نے عمران خان کو کل طلب کرلیا۔

سٹی 42 ذرائع کے مطابق عام انتخابات2018 کاغذات نامزدگی کی پڑتال کا آج آخری روز ہے۔ این اے131 سےعمران خان کےکاغذات پر اعتراض کیا گیا۔ ریٹرنگ آفیسر نے عمران خان کو کل طلب کرلیا۔

یہ بھی لازمی پڑھیں:تحریک انصاف کی خواتین نےایک دوسرے کے کاغذات چیلنج کردئیے 

  واضح رہے کہ عمران خان کے وکیل بابر اعوان سیشن کورٹ میں پیش ہوے۔ریٹرننگ افسرکا کہنا تھا کہ عمران خاں پرذاتی اعتراضات ہیں امیدوارکاآنا ضروری ہے۔ عمران خان کل خودہرصورت پیش ہوں۔ کچھ ایسےالزامات ہیں جن کوجواب وہ خود دےسکتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: