ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف ایف آئی اے کے ریڈار پر

شہباز شریف ایف آئی اے کے ریڈار پر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ایف آئی اے کی کوٹ لکھپت جیل میں شہباز شریف سے تحقیقات , شہباز شریف نے ائف آئی اے ٹیم کو منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل کے ملازمین کے اکاؤنٹس میں اربوں کی ٹرانزکشن سے لا تعلقی ظاہر کر دی.

 
ایف آئی اے زرائع کا کہنا تھا کہ شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم کو تسلی بخش جواب نہ دیئے ۔ ایف آئی اے نے شہباز شریف سے ان کی اور ان کے فیملی کی بیرون ملک جائیداد آف شور کمپنیوں کے متعلق سوال کیے ۔تحقیقاتی ٹیم نے رمضان شوگر ملز کے چپڑاسی اور کلرکوں کے اکائونٹ میں ۲۵ ارب روپے کی ٹرانزیکشن سے متعلق بھی سوال کیا ۔

سابق وزیر اعلی شہباز شریف نے عملے کی اکاؤنٹس میں ٹرانزکشنز سے لاعلمی کا اظہار کیا ۔ شہباز شریف نے کہا کہ کمپنی کے اکاؤنٹس کی دیکھ بحال اکاونٹنٹ کا کام ہے جبکہ بیرون ملک جو جائیداد ہے اس کا تمام ریکارڈ جمع کروائے گیے گوشواروں میں موجود ہے۔

Raja Sheroz Azhar

Article Writer