موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی،بارشیں کب اور کہاں ہونگی؟ تفصیل جانئے

City42, Weather update
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:      اسلام آباد، خیبر پختونخوا ،بالائی /وسطی  پنجاب ، زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران بالائی  خیبر پختونحوا، اسلام آباد ،جنوب مشرقی  سندھ کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں  میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ہے۔     


 پیر  کے روزموسم کی   صورتحال

اسلام آباد، خیبر پختونخوا ، پنجاب ، زیریں سندھ، مشرقی بلوچستان اورکشمیر میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔ اس دوران  زیریں سندھ میں چند مقامات پر موسلادھار بارش کا بھی امکان ۔     
اسلام آباد:          اسلام آباد میں  مطلع جزوی ابر آلود  رہنے کےعلاوہ      تیز ہواؤں/آندھی    اور گرج چمک کے ساتھ بارش  اورچند مقامات پر  بارش کا  امکان ۔
خیبرپختونخوا:       دیر،سوات، شانگلہ، بونیر، مانسہرہ، کوہستان، ایبٹ آباد،  بالاکوٹ ،ہری پور، کوہاٹ،ڈی ائی  خان،پشاور، مردان، صوابی اورنوشہرہ ، کرم، لکی مروت، بنوں، کرک ، وزیرستان،میں تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش  امکان ۔
پنجاب:         سیالکوٹ، نارووال،  لاہور، قصور ، اوکاڑہ،   ساہیوال ،بہاولنگر، بہاولپور، وہاڑی،  ملتان، خانیوال، شیخوپورہ، مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم، منڈی بہاؤالدین، حافظ آباد،گوجرانوالہ، گجرات، میانوالی، سرگودھا،خوشاب، فیصل آباد، ٹوبہ ٹیک سنگھ، جھنگ ،بھکر، نورپور تھل، رحیم یار خان   اور ڈیرہ غازی خان میں   تیز ہواؤں/آندھی  اور گرج چمک کے ساتھ  بارش  امکان ۔ 
بلوچستان: صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور  مرطوب رہے گا۔تاہم  ژوب،موسیٰ خیل،سبی، کوہلو ، لورالائی، بارکھان،  لسبیلہ ،  خضدار میں تیز ہواؤں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔
سندھ: تھر پارکر، مٹھی،عمر کوٹ  ،  میر پور خاص ،ٹھٹھہ،بدین،سجاول، کراچی ،      حیدرآباد،جیکب آباد،سکھر،نوابشاہ ،مٹیاری، سانگھڑ ، جام شورو،خیرپور، دادو  اور  قمبر     شہداد کوٹ میں  آندھی /گردآلود  ہواؤں کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ اس دوران  چند مقامات پر موسلادھار بارش کا  امکان  ۔تاہم صوبے کے دیگر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہے گا۔
کشمیر/گلگت بلتستان:      گلگت بلتستان   اور کشمیر میں    تیز ہواؤں/آندھی اور گرج چمک کے ساتھ  بارش کا   امکان ۔ اس دوران کشمیر میں   چند مقامات پر موسلادھار بارش کا  امکان  ۔