ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا

اہم سیاسی شخصیت نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی42) صدر تحریک انصاف سندھ سابق وفاقی وزیر   علی زیدی نے پی ٹی آئی کوخیر باد کہہ دیا۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-05-17/news-1684320709-2226.jpg

  علی زیدی کچھ دیر   بعد ضیاء الدین کلفٹن کے باہر  میڈیا سے بات چیت کریں گے،اس کے علاوہ عامر محمودکیانی کا آج پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع ہے ۔ذرائع کے مطابق  پی ٹی آئی رہنما عامرمحمود کیانی آج شام پریس کانفرنس کریں گے جس میں ان کی جانب سے پی ٹی آئی چھوڑنےکا اعلان متوقع ہے۔ یاد رہےکہ عامر محمود کیانی این اے 61 سے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر ایم این اے منتخب ہوئے تھے، عامر محمودکیانی عمران خان کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے ہیں، وہ پی ٹی آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری اور نارتھ پنجاب کے صدر  بھی رہے ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer