(ذین مدنی ) معروف اداکار ماہرہ خان اور فہد مصطفی کی فلم قائداعظم زندہ بادکا مداحوں کو صبری سے انتظار ہے۔
گزشتہ روز ماہرہ خان اور فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا کہ مسلسل 3 ماہ کی شوٹنگ کے بعد بالآخر شوٹنگ کا اختتام ہوا۔
Wrappin’ it up with some love ???????????????? #QuaideazamZindabaad @fahadmustafa26 pic.twitter.com/oKzBEZ3YlU
— Mahira Khan (@TheMahiraKhan) February 15, 2020
اس کے ساتھ ہی جہاں ماہرہ خان نے فلم کے ایک سین کی تصویر شیئر کی وہیں فہد مصطفی نے ہدایت کارنبیل قریشی کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ تھکے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ فہد مصطفی نے بتایا کہ مسلسل 3 مہینے تک شوٹنگ کرنے کے بعد ہماری حالت ایسی ہوگئی ہے۔
After 3 months of nonstop shoot this how we look ????@nabeelqureshi #QuaidEAzamZibdabad pic.twitter.com/brpY6GfDjN
— Fahad Mustafa (@fahadmustafa26) February 15, 2020
فہد مصطفی اور ماہرہ خان کے مداح فلم کی شوٹنگ ختم ہونے کا سن کر نہ صرف پرجوش ہیں بلکہ فلم کی ریلیز کا بے صبری سے انتظار کررہے ہیں۔
فلم میں فہد مصطفی پولیس انسپکٹر کا کردار نبھارہے ہیں، فلم رواں سال عید الفطر یا عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز کئے جانے کا امکان ہے۔
Chili mili's commercial Is out Now !????
— Sawera_Fahadian???? (@Sawera_Nazeer) February 14, 2020
All looks are different from each other and all are amazing and beautiful ????????
_@fahadmustafa26 pic.twitter.com/sZXoTXCrKV