ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تگڑی سفارش کام کر گئی، ڈی آئی جی بچ گئے

تگڑی سفارش کام کر گئی، ڈی آئی جی بچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر) تگڑی سفارش کام کر گئی، ڈی آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ سرنڈر ہونے سے بچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی سپیشل برانچ زعیم اقبال شیخ پنجاب سے سرنڈر ہونے سے بال بال بچ گئے، آئی جی پولیس نے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ کو سرنڈر کرنے کا لکھا لیکن چیف سیکرٹری پنجاب نے زعیم اقبال شیخ کو سرنڈر نہ کرنے کا نوٹ لکھ دیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے بھی اتفاق کرلیا اور زعیم اقبال سرنڈر ہونے سے بچ گئے۔

Sughra Afzal

Content Writer