ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فنی تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری

فنی تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے بچوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قذافی بٹ: فنی تعلیمی بورڈ کے امتحانات میں فیل ہونے والے بچوں کے لئے بڑی خوشخبری، امتخانات میں فیل ہونے والے بچوں کو دوبارہ مواقع بڑھنے کے منظوری دے دی گئی۔    

فنی تعلیمی بورڈ نے امتحانات میں فیل ہونے والے بچوں کو دوبارہ پیپر دینے کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے امتحان دینے کے موقع دوسرے تعلیم بورڈ کے مطابق کر دیے ہیں، وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال کی زیر صدارت فنی تعلیمی بورڈ کے اجلاس میں بورڈ کے مالی اور انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔

 اجلاس میں تعلیمی بورڈ کو پنجاب سکلز ڈویپلمنٹ اتھارٹی کے زریعے ایک چھتری تلے لانے اور بورڈ کو ڈیجلٹز کرنے کا فیصلہ کیا گیا، اجلاس میں فنی تعلیمی اداروں کی لیب کو اپ گریڈ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

 اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر اسلم اقبال کا کہنا تھا کہ ایسے نظام بنائے گے کہ تربیت حاصل کرنے والے ہنر مند فوری روزگار حاصل کر سکیں۔

             

Shazia Bashir

Content Writer