ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سابق ایڈیشنل آئی جی چوہدری قمرالزمان کی رسم چہلم ادا کر دی گئی

سابق ایڈیشنل آئی جی چوہدری قمرالزمان کی رسم چہلم ادا کر دی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ذیشان صفدر:سابق ایڈیشنل آئی جی چوہدری قمرالزمان کی رسم چہلم بحریہ ٹائون میں ادا کر دی گئی، پولیس افسران سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

مرحوم چوہدری قمرالزمان ایس ایس پی میاں خان موہل کے سسر تھے۔ رسم چہلم میں ڈی ایس پی حسن فاروق، ڈی ایس پی جمیل، اقبال شاکر،ڈی ایس پی مطلوب، ڈی ایس پی رانا حیات ،ڈی ایس پی اکرم وٹو، ڈائریکٹر کمپلینٹ سیل چیف منسٹر پنجاب شاہد قادر، سابق ایم پی اے آغا علی چن، ڈاکٹر محمد عارف، میجر آفتاب،خواجہ ندیم وائیں،شیخ شیراز، شیخ الطاف،سماجی کارکن رانا لال خان،ڈی ایس پی ارشد خان،ڈی ایس پی راشد ملک،رانا محمد اشفاق چاچو، حمید جٹ، اسماء فائونڈیشن کے سربراہ ایڈووکیٹ سجاد، صدر نیو انار کلی بائو بشیر،انسپکٹر علی اعجاز، محمد اقبال ملک، ملک مظفر، انسپکٹر حاکم علی موہل، ڈی ایس پی زاہد حسین شاہ،چوہدری عاطف ایوب، سینئر صحافی ایوب چوہدری سمیت دیگر نے شرکت کی۔