ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صوبائی وزیر سپیشلا ئزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق کی سالگرہ تقریب

صوبائی وزیر سپیشلا ئزڈ ہیلتھ کیئر خواجہ سلمان رفیق کی سالگرہ تقریب
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

باسم سلطان: صوبائی وزیرسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئرخواجہ سلمان رفیق کی سالگرہ کے موقع پر کیک کٹنگ کی تقریب منعقد کی گئی، صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر سمیت دیگر نے شرکت کی۔

 تفصیلات کے مطابق برڈ ووڈ روڈ محکمہ پرائمری و سیکنڈری کے آفس میں صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔

تقریب میں صوبائی وزیر پرائمری و سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر ، سیکرٹری پرائمری وسیکنڈری ہیلتھ علی جان خان ، ڈاکٹر زاہد نواز سمیت نرسنگ سٹاف نے شرکت کی۔