ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ

اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو حادثہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کے  رہنما اور   اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز  اشرف کی گاڑی کو   حادثہ پیش آیا ہے۔

قومی اسمبلی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کو پیش آنے والے حادثےکی تصدیق کی گئی ہے۔قومی اسمبلی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری اطلاع کے مطابق حادثہ مندرہ چکوال روڈ پر اسلام آباد واپسی پر پیش آیا۔

Ansa Awais

Content Writer