ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں آج بھی بارش کا امکان

لاہور میں آج بھی بارش کا امکان
کیپشن: file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرہ فاطمہ:شہر میں صبح سویرے سورج نے جلوے دکھانا شروع کر دیے تاہم محکمہ موسمیات نے دن کے اوقات میں  سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہنےکاامکان ظاہر کیا ہے۔
 محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی 30فیصد  بارش کا امکان ہے۔
لاہور کا  درجہ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34ڈگری تک جانےکاامکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 26 ڈگری رہنےکی توقع ہے۔
ہوا میں نمی کا تناسب 72 فیصد جبکہ ہواؤں کی رفتار 8 کلو میٹر فی گھنٹہ ریکارڈ کی گئی۔