ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو ہوگا، ایجنڈا جاری

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل کو ہوگا، ایجنڈا جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: پنجاب اسمبلی کے 41ویں اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا گیا، اسمبلی کا اجلاس 15 اپریل بروز بدھ دوپہر 2 بجے شروع ہو گا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں محکمہ ایکسائز پوچھے گئے سوالات کے جوابات دے گا اور اجلاس میں 5 تحریک التواء کار زیر بحث آئیں گی جبکہ اجلاس میں دی سٹیمپ (ترمیم) آرڈینینس 2026 پیش کیا جائے گا۔

پنجاب اسمبلی کےاجلاس میں پنجاب فارنزک سائنس اتھارٹی (ترمیم) بل 2026بھی پیش کیا جائے گاجبکہ اجلاس میں ارکان اسمبلی اہم نوعیت کے معاملات اٹھائیں گے۔