ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لمز یونیورسٹی بند کردی گئی

لمز یونیورسٹی بند کردی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اکمل سومرو: کورونا وائرس کے باعث لمز یونیورسٹی 7 اپریل تک بند کر دی گئی، لمز میں سمر تعطیلات کو 31 مارچ سے بڑھا کر 7 اپریل کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث لمز یونیورسٹی 7 اپریل تک بند کر دی گئی ہے، لمز میں سمر تعطیلات کو 31 مارچ سے بڑھا کر 7 اپریل کر دیا گیا ہے۔

لمز یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لمز میں7 اپریل تک کلاسز نہیں ہوں گی، اساتذہ و ملازمین حاضر ہوں گے، کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کے باعث یونیورسٹی بند کی۔

لمز یونیورسٹی انتظامیہ لا مزید کہنا تھا کہ دوران تعطیل کورونا سے بچاؤ کیلئے یونیورسٹی میں خصوصی انتظامات کیے جائیں گے۔

Shazia Bashir

Content Writer