ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مشاورتی اجلاس

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر کی شرکت

صدرِ زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مشاورتی اجلاس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق مشاورتی اجلاس۔

اجلاس میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب، ممبر قومی اسمبلی سید نوید قمر، سینیٹر شیری رحمان، سینیٹر سلیم مانڈوی والا، ڈاکٹر عاصم حسین، ڈاکٹر توقیر شاہ اورسیکرٹری خزانہ کی شرکت۔

اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی صورتحال، ترقیاتی ترجیحات اور عوامی بہبود سے متعلق مختلف تجاویز پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔صدرِمملکت نے آئندہ مالی سال کےبجٹ میں عوامی فلاح، معاشی استحکام اور کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی پر زور دیا۔
——