ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سراج الحق کا لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت کی شہادت پر دُکھ کا اظہار

سراج الحق کا لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت کی شہادت پر دُکھ کا اظہار
کیپشن: City42 - Siraj-ul-Haq
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ ): جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

تفصیلات کے مطابق سراج الحق اور لیاقت بلوچ نے اپنے مشترکہ بیان میں دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، ان کا کہنا تھا کہ قوم شہداء کے خاندانوں کی احسان مند ہے۔ شہداء اپنی جانوں کی قربانیاں دیکر ملک کی حفاظت کر رہے ہیں۔ دہشت گرد ہر محاذ پر ناکام ہونگے۔

 انھوں نے شہداء کی بلندی درجات اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا اور متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا بھی اظہار کیا۔