لاہور میں بارش سے لیسکو کے 220 فیڈر بند ہو گئے، سینکڑوں علاقوں میں بجلی  غائب

Lahore Rain, City42 , LESCO, Feeder tripping, rain's effect , City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور میں اچانک موسلا دھار بارش سے  لیسکو لا ترسیلی نظام  درہم برہم ہوا گیا۔ شہر کے بہت سے علاقے بارش کے ساتھ ہی بجلی سے محروم ہو گئے۔ 

لاہور الیکٹرک کمپنی کے ذرائع کے مطابق  بارش اور تیز ہوا کے سبب لیسکو کے  220 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔

 ٹرپنگ کی وجہ سے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل پو گئی۔  بجلی کی بندش سے صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔