بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ

بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کیلئے روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستانی کرکٹر بابر اعظم اور امام الحق عمرے کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم لاہور سے سعودی عرب کے لیے روانہ ہوئے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں پاکستان سپر لیگ سیزن 9 ختم ہوئی ہے جس میں بابر اعظم کی قیادت میں پشاور زلمی نے پلے آف مرحلے تک رسائی حاصل کی تھی۔