ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ

ایرانی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی کی قیادت میں آنیوالا وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے بعد واپس روانہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور ،چیف آف آرمی اسٹاف و  چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق  نے ایرانی وفد کو الوداع کہا۔

 

اسلام آباد مذاکرت میں شرکت کیلئے آنیوالے ایرانی وفد میں مجلس شوری کے اسپیکر محمد باقر قالیباف اور وزیر خارجہ عباس عراقچی شامل تھے۔