بلوچستان میں سمگلنگ پر کریک ڈاون؛ کسٹمز میں صفایا، درجنوں افسروں کےصوبے سے باہر تبادلے

Karachi, Baluchistan Customs transfers, City42
کیپشن: بلوچستان کے ایران سے ملحقہ سرحدی علاقوں مین تیل کی سمگلنگ کے بارے میں عام تاثریہ ہے کہ اتنے بڑے پیمانہ پر سمگلنگ کسٹمز اور دیگر اداروں کے اہلکاروں کی سرپرستی کے بغیر ممکن نہیں۔ File Photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   سمگلنگ کے خلاف کریک ڈاون کے دوران بلوچستان میں کسٹمز  میں تبادلوں کا بھونچال آ گیا، کسٹمز بلوچستان کے 27 افسروں کو صوبے سے نکال کر کراچی بھیج دیا گیا۔

کسٹمز بلوچستان کے 27 آفیسرز کے فوری تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔ ان افسروں کا تعلق  16 اور 17 گریڈ سے ہے۔

انسپکٹر نصیر احمد بھوتانی کا گوادر سے تبادلہ کرکے ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا۔

انسپکٹر آصف زمان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر فضل کریم کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا 

انسپکٹر شہزاد اختر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر شبیر خان کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی او سی او ساﺅ تھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر عیسیٰ خان کو ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر ہمل خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر ساجد علی کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیوشن کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر شیخ حکیم اللہ کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر جمیل الرحمن کاکڑ کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر فیصل لیاقت کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر محمد یوسف نوتیزئی کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر حبیب احمد خان بزدار کو ڈائریکٹوریٹ آ ف آئی او سی او ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر یاسر عزیز کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر لیاقت علی مگسی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅ تھ کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر طارق حنیف کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر محمد تنویر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر اسفند یار کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا 

انسپکٹر محمد اسلم سولنگی کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر بشیر تبصم کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر محمد اقبال کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر محمد زمان مزاری کو ڈائریکٹوریٹ آف پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر سید مقداد رضا کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر اخلاق احمد کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر دولت خان ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر بشیر وزیر کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ریسک مینجمنٹ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر اسلم کشمیری کو ڈائریکٹوریٹ آف آر پی آر انفورسمنٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر حسن امام کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیوشن کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر تاج میر کو ڈائریکٹوریٹ آف آئی پی آر انفور سمنٹ ساﺅتھ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر محسن رفیق کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف کسٹمز وائلیشن کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر احمد علی کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف آئی او سی او کراچی میں تعینات کردیا گیا 

انسپکٹر وقاص خان کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر شبیر احمد کو ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹرانزٹ ٹریڈ کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر سکندر حیات کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیوشن کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر علی جان کو ڈائریکٹوریٹ آف ڈی این ایف بی پی ایس کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر طارق حسین کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر کرم لاسی کو ڈائریکٹوریٹ آف لاءاینڈ پروسیکیوشن کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر گل خان کو ڈائریکٹوریٹ آف ریفارمز اینڈ آٹومیشن کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر ذوالفقار علی کو ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل آڈٹ ساﺅتھ کسٹمز کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر سکندر کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان کراچی میں تعینات کردیا گیا

انسپکٹر حبیب اللہ کو کسٹمز اکیڈمی آف پاکستان کراچی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے