ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں یومِ تشکر کی تقریب، مٹھائیاں تقسیم

لاہور میں یومِ تشکر کی تقریب، مٹھائیاں تقسیم

سٹی 42 : پاکستانی افواج کے ہاتھوں دشمن کو دندان شکن شکست دینے پر معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب راشد اقبال  نصر اللہ نے اہلِ لاہور کے ہمراہ یومِ تشکر کی تقریب منعقد کی گئی۔ 

معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب راشد اقبال  نصر اللہ کی جانب سے پاکستانی افواج کے ہاتھوں دشمن کو دندان شکن شکست اور وطن عزیز کی بے مثال کامیابی پر اہلِ لاہور کے ہمراہ یوم تشکر کی تقریب منعقد کی گئی۔ اس موقع پر مزید کامیابیوں اور ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔ 

اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی اور افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی بھی کیا گیا۔