ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان کی تاریخی فتح پر اظہار تشکر ;وزرااورکارکن لبرٹی پہنچ گئے

پاکستان کی تاریخی فتح پر اظہار تشکر ;وزرااورکارکن لبرٹی پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پاکستان کی تاریخی فتح پر اظہار تشکر کیلئےسیاسی رہنماؤں، کارکنوں کی لبرٹی آمد کا سلسلہ جاری ہے 
وفاقی وزیر عون چوہدری  کارکنوں  کے ہمراہ لبرٹی پہنچے ،ایم پی اے میاں عمران جاوید اور رانا راشد منہاس ،صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بھی لبرٹی آگئے 
شہریوں کی بھی بڑی تعداد لبرٹی میں موجود، فلک شگاف نعروں کی گونج فضا میں سنائی دے رہی ہے 
سیاسی رہنماؤں کا ڈھول کی تھاپ اور گھوڑوں کے ڈانس سے استقبال کیا جا رہا ہے

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لبرٹی  میں پاکستان کی تاریخی فتح پر اظہار تشکر کرنا ہے