ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کوآرڈینیٹرلاہور کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

لیسکو کوآرڈینیٹرلاہور کی پاک فوج سے اظہار یکجہتی ریلی

سٹی 42: افواج پاکستان کی فتح پر شہریوں کا جشن جاری ہے 
پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے لیسکو کوآرڈینیٹر لاہور فضل ربی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ، ریلی میں چودھری رحمت علی، میاں آصف مہر اور عاصم علی رندھاوا شریک ہوئے ، ریلی محمود بوٹی سے شروع ہو کر داروغہ والا پر اختتام پذیر ہوئی
ریلی میں بچوں سمیت اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد  نے شرکت کی