ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بادامی باغ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اظہار تشکر ریلی

بادامی باغ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اظہار تشکر ریلی

سٹی 42: حنیف پارک بادامی باغ میں مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام اظہار تشکر  ریلی کا انعقاد کیا گیا 
لیگی رہنما چودھری عمر فاروق، چودھری فہد گجر، شہزاد گجر نے ریلی کی قیادت کی،چودھری یوسف گجر، چودھری تنویر گجر، چودھری علی نواز بھنڈر ،عبداللہ مہمند، چودھری سلطان گجر، زردار خان، ملک طلحہٰ، باقر شاہ، رانا بلو ،کاشف وارڈن، چودھری منور گجر سمیت دیگر کارکن شریک ہوئے
ملی نغموں کی گونج ، قومی پرچم اٹھائے کارکنوں نے  پاک فوج کے حق میں نعرے بازی بھی کی