ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کی پختون برادری کی پاکستان زندہ باد ریلی

لاہور کی پختون برادری کی پاکستان زندہ باد ریلی

سٹی 42: لاہور کی پختون برادری کی جانب سے پاکستان زندہ باد ریلی نکالی گئی 
ریلی بلال گنج تا ناصر باغ تک نکالی گئی،قیادت نعیم خان نےکی،ریلی میں صحافی برادری سمیت مختلف قبائل کے پختون شریک تھے، شرکاء کےپاک افواج کے حق میں نعرے بازی بھی کی 
نعیم خان نے کہا پاک افواج نے دشمن کو دھول چٹا کر قوم کاسر فخر سے بلند کر دیا، پختون برادری پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے،