ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سامنے آگئیں

شہباز شریف کے غیر ملکی دوروں کی تفصیلات سامنے آگئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کتنے غیر ملکی دورے اپنی جیب میں سے کیے اور کتنے سرکار کے خزانے سے؟ تفصیلات پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئیں۔

ذرائع  کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پیش کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے پانچ سالہ دورمیں 40 بیرون ممالک کے دورے کیے، ان غیر ملکی دوروں میں تمام تر اخراجات سابق وزیر اعلیٰ نے اپنی جیب سے ادا کیے، تاہم میاں شہباز شریف کے ساتھ جانے والے سرکاری افسران کے اخراجات حکومت پنجاب کے قوانین کی روشنی میں ادا کیے گئے۔

Sughra Afzal

Content Writer