ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدرِ زرداری نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا

صدرِ زرداری نےکمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز (ملٹری) سے نواز دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ( ملٹری) عطا کرنے کی پُروقار تقریب ایوانِ صدر میں منعقد ہوئی۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ( ملٹری) سے نوازا۔

  کمانڈر نیشنل اسٹریٹجک کمانڈ جنرل عامر رضا کو نشانِ امتیاز ( ملٹری) عطا کرنے کی تقریب میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سروسز چیفس، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین سینیٹ، وفاقی وزراء اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔