ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

موٹر سائیکل چور گینگ کا کا رندہ گرفتار

موٹر سائیکل چور گینگ کا کا رندہ گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:فیصل ٹاؤن پولیس نے موٹر سائیکل چور گینگ کا کا رندہ گرفتار کر لیا۔
ملزم کو ٹریس کرکے کوٹ عبدالمالک سے حراست میں لیا گیا۔ترجمان کے مطابق  ملزمان مختلف مارکیٹوں میں ریکی کے بعدملزمان بغیر لاک کے کھڑی موٹر سائیکلیں چوری کرتے تھے۔
ملزم نبیل سےچوری کی موٹرسائیکل برآمد کر کےمقدمہ درج کر لیا گیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن کے مطابق ملزم کےدیگرساتھی کی گرفتاری کیلئےچھاپےمارےجارہےہیں۔