ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، کل ملنے والے وکلاء کی فہرست جاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات، کل ملنے والے وکلاء کی فہرست جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ارشاد قریشی) بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی سے کل اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن,پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماوں وکلاء کی ملاقات فہرست جاری کردی.

 کل عمران خان سے پی ٹی آئی کے  چئیرمین بیرسٹر گوہر علی خان، سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ جیل جائیں گے،ا ن کے علاوہ سنئیر وکیل سردار لطیف کھوسہ، سلمان صفدر، علی زمان اور خالد چوہدری بھی جیل جائیں گے۔  پی ٹی آئی نے ملاقات کرنیوالے وکلاء کی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی ہے۔

 کل بانی پی ٹی آئی کی بہنیں اور بشری بی بی کے فیملی ممبران بھی اڈیالہ جیل آئیں گے۔