ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسران نے سر جوڑ لیے

عمران خان کی گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس کے اعلیٰ افسران نے سر جوڑ لیے
کیپشن: Imran Khan
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:الیکشن کمیشن سے وارنٹ گرفتاری موصول ہونے کے بعد اسلام آباد پولیس کے اعلیٰ افسران نے سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے ایک بار پھر سر جوڑ لیے۔

ذرائع کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ گرفتاری آئی جی اسلام آباد کی لیگل برانچ کو موصول ہوئے ہیں، گرفتاری کیلئے اعلیٰ پولیس افسران مشاورت کے بعد اگلا لائحہ عمل طے کریں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز الیکشن کمیشن کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر توہین کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے تھے۔