این اے 125؛ ملک افضل کھوکھر 3530 ووٹ لے کر آگے

این اے 125؛ ملک افضل کھوکھر 3530 ووٹ لے کر آگے

 ویب ڈیسک: 2024ء کے عام انتخابات کی پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے اور غیرسرکاری غیرحتمی نتائج موصول ہورہے ہیں۔

این اے 125 کے 11 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج سامنے آیا ہے، جس کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک افضل کھوکھر 3530 لے کر پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ ان کے مقابلے میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار رانا جاوید عمر 3134 لے کر دوسرے نمبر پرہیں۔