این اے126 لاہور؛ سیف الملوک کھوکھر3250ووٹ کیساتھ آگے

این اے126 لاہور؛ سیف الملوک کھوکھر3250ووٹ کیساتھ آگے
کیپشن: Saiful Mulok Khokhar, file photo

 ویب ڈیسک: این اے126 لاہور کا غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ ،سیف الملوک کھوکھر3250ووٹ کیساتھ آگے۔ 

این اے120لاہور کے غیرسرکاری وغیرحتمی نتیجہ کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار سیف الملوک کھوکھر3250ووٹ کیساتھ آگے ہیں جبکہ ان کے مقابل ملک توقیرکھوکھر2524ووٹ لیکرپیچھے ہیں۔

این اے 126 میں وٹوں کی گنتی جاری ہے۔