سٹی 42: محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اگلے 03 سے 05 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد پنجاب مری، گلیات ،راولپنڈی میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔
اٹک ،چکوال جہلم سرگودھا میانوالی، فیصل آباد جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔خوشاب نور پور تھل ، گجرات ، گوجرانوالہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، سیالکوٹ نارووال، لاہور اوکاڑہ میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔خیبر پختونخوا میں ،چترال دیر سوات کالام شانگلہ، بونیر کوہستان میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔
مالاکنڈ، بٹگرام، مانسہرہ ایبٹ آباد بالاکوٹ، بری پور میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔ مردان نوشہرہ پشاور کرم باجوڑ ،مہمند ،خیبر اورکزئی ، میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔صوابی چارسده کوبات بنو کرک بنو ،لاڑکانہ کرکزئی بنو، لاڑکانہ خان اور وزیرستان میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی توقع ہے ۔چند مقامات پر ژالہ باری بھی متوقع ہے ۔کئی مقامات پر موسلا دھار بارش کی بھی توقع ہے ۔
پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ جاری رہے گا۔ چند مقامات پر ژالہ باری اور موسلادھار بارش بھی متوقع ہے ۔مسلسل بارش کے باعث اسلام آباد، راولپنڈی پشاور مردان لابور، گوجرانوالہ اور سیالکوٹ کے نشیبی علاقوں میں اربن فلڈنگ کا بھی خدشہ ہے۔
عوام خراب موسمی صورتحال کے پیش نظر ضروری احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔