ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب میں مسیحی طلباء کیلئے نئی درسی کتب کی منظوری دے دی گئی

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنیدیاض: پنجاب ایجوکیشن کریکولم ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ اتھارٹی کا بڑا اقدام سامنے آگیا، پنجاب میں مسیحی طلباء کیلئے نئی درسی کتب کی منظوری دے دی گئی۔

پیکٹاء حکام کے مطابق مسیحی تعلیم کی کتب تعلیمی سیشن دوہزار چھبیس،ستائیس سے نافذ ہوں گی جس میں جماعت اول سے جماعت نہم اور گیارہویں تک نئی کتابیں منظور کر لی گئی ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ زیادہ تر کتب ایجوکیٹنگ یوتھ پبلیکیشن کی تیار کردہ ہیں اورجماعت نہم کی کتاب محبوب سنز پبلیشر کی تیار کروائی گئی ہیں جبکہ منظور شدہ کتب کے کاپی رائٹس بھی خریدے جائیں گے۔ اُنہوں نے بتایاکہ تعلیمی اصلاحات کے تحت نصاب میں بہتری کا عمل جاری ہے۔