ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عام آدمی کی بہتری کےلیے کام کرنا ہی زندگئی کا مقصد ہے: سہیل ضیا بٹ

عام آدمی کی بہتری کےلیے کام کرنا ہی زندگئی کا مقصد ہے: سہیل ضیا بٹ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سٹی42: عمرآفتاب بٹ کی جانب سے سینئرسیاستدان سہیل ضیا بٹ کےاعزازمیں تقریب کا اہتمام کیا گیا، سہیل ضیا بٹ کا کہنا ہے کہ عام آدمی کی بہتری کےلیے کام کرنا ہی زندگئی کا مقصد ہے۔

 تفصیلات کے مطابق جمخانہ میں منعقد ہونے والی تقریب کے موقع پرسہیل ضیا بٹ کا کہنا تھا کہ بطورسیاستدان ہمیشہ عام آدمی کی بہتری کےلیے کام کیا ہے۔  ان کا کہنا تھا کہ زندگی کا مقصد بھی یہی ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کی جائے اور اسی کےلیے کوشاں ہوں، اس موقع پرسہیل ضیابٹ کی سالگرہ کے حوالے سے کیک بھی کاٹا گیا۔ آصف شاہ، حافظ نوید، خواجہ ندیم سعید وائیں، اویس ضیا، افتخاراسلم بھی شریک ہوئے۔

Shazia Bashir

Content Writer