این اے 148 میں ضمنی انتخابات؛ پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو ٹکٹ جاری کردیا

این اے 148 میں ضمنی انتخابات؛ پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو ٹکٹ جاری کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سید زوہیب بخاری: این اے 148 میں ضمنی انتخابات کا معاملہ ، پاکستان پیپلز پارٹی نے سید علی قاسم گیلانی کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ۔ 

پارٹی ٹکٹ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کامیابی کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفیٰ دیا۔ 

 حلقہ میں ضمنی انتخاب 19 مئی کو منعقد ہوگا ۔