ملتان میں آصف زرداری کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کا اہم اجلاس

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ملتان میں صدر پی پی پی پی آصف علی زرداری کی سربراہی میں پاکستان پیپلز پارٹی ملتان ڈویژن اور ضلعی عہدیداران کا مشترکہ اجلاس  ہوا جس میں سرائیکی وسیب کی سیاسی صورت حال اور عام انتخابات کے حوالے سے مہم پر بات چیت ہوئی اور انتخابی مہم کے حوالہ سے اہم فیصلے کئے گئے۔

 اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کے وائس چیئرمین سید یوسف رضا گیلانی، پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم احمدمحمود اور عبدالقادر شاہین شریک ہوئے۔ اجلاس میں خواجہ رضوان عالم ،خالد حنیف لودھی ،ڈاکٹر جاوید صدیقی ،کامران عبداللہ مڑل ،راؤ ساجد علی ،ملک نسیم حسین لابر اور اے ڈی خان بلوچ شریک  ہوئے۔

 اجلاس میں سلیم راجہ ،خواجہ عمران ،چوہدری یسین،نعیم شہزاد بھٹی،خلیل راں ،برکت علی،حامد علی بھٹی اور الطاف چنڑ موجود ملتان: اجلاس میں نوازسوتڑک، رانا زوالفقار ،امین ساجد،ذمان زیدی ،محمد شفیق ،راجہ پارس و دیگر  بھی شریک تھے۔